روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرمیں اضافہ،انٹربینک میں ڈالر 281 روپے کا ہوگیا
- 13, مارچ , 2023
نیوز ٹوڈے: پچھلے کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں روپے کے مقابلے میں کمی دیکھی گئی تھی اور جمعہ کےدن ڈالر 1 روپیہ 52 پیسے سستا ہوکر 280 روپے 77 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج پیر کے دن کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے شروعات پر انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوا ہے جس سے 1 ڈالر کی قیمت 281 روپے ہوگئی ہے۔
عائشہ ظفر
تبصرے