سونے کی قیمت میں مزید اضافہ،فی تولہ سونا 1لاکھ99ہزار2 سو روپے کا ہوگیا
- 13, مارچ , 2023

نیوز ٹوڈے: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 5سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سوناکی قیمت میں تولہ کے لحاظ سے 5سو روپے کااضافہ ہوا ہے جس کے بعد 1 تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 99 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونا 428 روپے سے بڑھ کر 1 لاکھ 70 ہزار 782 روپےکا ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا بیس ڈالر مہنگا ہو کر 1886 ڈالر فی اونس ہے

عائشہ ظفر
مقبول
-
اپریل 2023 سے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان
-
مسجد الحرام یا نبوی میں نامناسب لباس پہننے پر37 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا
-
ٹوئٹر کی جانب سے پاکستانی حکومت کا اکاؤنٹ بھارت کی بلاک لسٹ میں ڈال دیا گیا
-
یکم اپریل سے رمضان کے مہینے میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی جا سکتی ہے
حالیہ

تبصرے