ڈالر کی قدر میں اضافہ،انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 75 پیسے کا ہوگیا
- 14, مارچ , 2023

نیوز ٹوڈے: پچھلےروز کاروباری ہفتے کے پہلے دن انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہےاور ڈالر 84 پیسے مہنگا ہوکر 281.61 روپے پر بند ہوا۔ آج منگل کے دن کاروبار کے شروع ہوتے ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے اور ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں اس وقت 1امریکی ڈالر کی قیمت 281 روپے 75 پیسے ہوگئی ہے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے