پی ایس ایل 8 کوالیفائر: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی
- 16, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: پی ایس ایل 8 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 84 رنز سے شکست دیکر فائنل میں اپنی جگہ بنالی۔ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اننگز کا آغاز محمد رضوان اور عثمان خان نے کیا۔ سلطانز کو پہلا نقصان 53 رنز پر ہوا.
کپتان، محمد رضوان نے 29 گیندوں پر 33رنز بنا کرراشد خان کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے