ترکی کے زلزلہ متاثر علاقے میں سیلاب کے باعث 14 افراد ہلاک

ترکی میں زلزلہ متاثرہ

بین الاقوامی میڈیا نے بیان جاری کیا کہ گزشتہ ماہ ترکیہ میں 7.8 شدت ک زلزلے سے علاقوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ترکی میں زلزلے سے بچ جانے والے لاکھوں ترکوں کو خیموں اور کنٹینر میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ البتہ گزشتہ دن علاقے طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب آیا۔

ترک میڈیا نے بتایا کہ شام کی سرحد میں واقع شہر سانلیورفا میں سیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوئے ۔ مزید ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ یاد رہے کہ ترکی میں 6 فروری کو زلزلے سے 48,000 سے زائد اور شام میں 6,000 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+