سعودی عرب میں اونٹوں کی ریس میں انعام کی رقم 5 ارب 95 کروڑ روپے مقرر کی گئی
- 17, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: ہر سال کی طرح اس سال بھی سعودی عرب کے صحرا میں اونٹ ریس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اربوں روپے کی انعامی رقم مقرر کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطانبق، ریس کی قیمت 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز یعنی 5 ارب95کروڑ پاکستانی روپے سے زیادہ ہے۔ مزید برآں اونٹ ریس میں ثقافتی تقریبات کے علاوہ خطے کی تاریخ اور ورثے کیلئےنمائش کا بھی اہتمام کیاگیا ہے۔

عائشہ ظفر
مقبول
-
اپریل 2023 سے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان
-
مسجد الحرام یا نبوی میں نامناسب لباس پہننے پر37 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا
-
ٹوئٹر کی جانب سے پاکستانی حکومت کا اکاؤنٹ بھارت کی بلاک لسٹ میں ڈال دیا گیا
-
یکم اپریل سے رمضان کے مہینے میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی جا سکتی ہے
حالیہ

تبصرے