ولادیمیر پیوٹن کا کریمیا اور ماریوپول کا دورہ دشمنوں کے لیے کھلا چیلنج ہے
- 20, مارچ , 2023
ولادیمیر پیوٹن نے جنگ کے دوران کریمیا اور یوکرین کا دورہ کر کے جنگ کو ایک نیا رخ دے دیا ہے میدان جنگ میں ولادیمیر پیوٹن کی مو جودگی یورپی ملکوں کو کھلی دھمکی ہے ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے اس علاقے کا دورہ کیا ہے جو ڈونیسک کے علاقے میں آتا ہے جس پر روس نے پچھلے سال ہی قبضہ کر لیا تھا ولادیمیر پیوٹن نے ماریوپول کا دورہ ایسے وقت میں کیا جب روس پر ماریوپول حملے کے حوالے سے بے رحمی کا الزام لگایا گیا تھا اور پچھلے سال ولادیمیر پیوٹن کے خلاف انٹر نیشنل کریمینل کورٹ یعنی آئی سی سی کی طرف سے گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا گیا ہے لیکن ولادیمیر پیوٹن نے ماریوپول کا دورہ کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ انہیں ان الزامات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ان کے اس دورے نے دنیا کو اپنی طاقت کا پیغام دیا ہے اور نیٹو کی طاقت سے بے پرواہی کا ثبوت بھی دیا ہے زیلینسکی اور نیٹو کریمیا پر دوبارہ قبضے کی تیاری کر رہے تھے لیکن پیوٹن نے کریمیا جا کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ کریمیا اب روس کا حصہ ہے جس پر روس نے 2004 میں ہی قبضہ کر لیا تھا اب اگر یوکرین نے کریمیا پر حملہ کیا تو اس کے نتائج بہت بھیانک ہوں گے ماریو پول اور کریمیا کا دورہ ولادیمیر پیوٹن کا اپنے دشمنوں کو کھلا چیلنج ہے
تبصرے