روس نے امریکہ کی طاقت کو چیلنج کرنے کا پکا ارادہ کر لیا ہے

روس نے امریکہ کی طاقت

روس نے امریکہ کی طاقت کو آزمانے کا پکا ارادہ کر لیا ہے اور امریکہ اپنے ایم کیو 9 ڈرون کے تباہ ہونے والے واقعے سے سنبھلا نہیں تھا کہ روس نے اسے ایک اور جھٹکا دے دیا ہے بحیرہ اسود میں ہی روس نے امریکہ کو ایک اور مورچے پر شکست دے دی ہے روس لگاتار بحیرہ اسود میں امریکہ کی تاک میں ہے اسی لیے آج روس کے جنگی جہاز ایس یو 27 نے ترکی کے ٹی بی 2 جہاز کا پیچھا کیا کیونکہ روس کی فوج نے اسے امریکہ کا جہاز سمجھ لیا تھا لیکن جب یہ پتا چلا کہ یہ جہاز ترکی کا ہے تو وس کے ایس یو 27 واپس لوٹ گۓ روس بحیرہ اسود میں امریکہ کو پر بھی مارنے نہیں دے رہا اور صرف بحیرہ اسود میں ہی نہیں ۔

بلکہ روس ہر طرف سے امریکہ پر نظر رکھے ہوۓ ہےروس کے وزیر دفاع نے آج بیان دیا ہے کہ آج امریکہ کے دہ سٹریٹجک بمبار طیارون نے جب بحیرہ بالٹک میں روس کی سمت اڑان بھری تو روس کے ایس یو 35 طیاروں نے انہیں گھیر لیا اور امریکہ کے ان بمبرز کو واپس لوٹا دیا روس کا امریکہ پر یہ دوسرا وار ہے روس نے امریکہ کو یہ جتلا دیا ہے کہ وہ یوکرین میں طویل جنگ لڑنے کے بعد بھی امریکہ اور نیٹو ملکوں کو گھٹنوں پر لانے کی طاقت رکھتا ہے 

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+