عمران خان کے خلاف کاروائی سے بین الاقوامی سپورٹ کم ہو جا ئےگی، زلمے خلیل زاد

عمران خان کے بارے

نیوزٹوڈے: امریکا کے سابق مندوب زلمے خلیل زاد نے عمران خان کے بارے میں کہا ہے کہ اشارے مل رہے ہیں پاکستانی پارلیمنٹ ،عمران خان کو نااہل ک سکتی ہے،اور اس کی خلاف کارروائی ہوئی تو پوری دنیا پاکستان کی حمایت سے ہاتھ کھینچ سکتی ہے۔زلمے خلیل زاد نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سیاسی صورت حال کے حوالے سے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ، پاکستان کی حکومت نے عمران خان کو ریاست کا اولین دشمن قرار دیا ہے، جس کے نتیجے میں، ملک کے معاشی،سیاسی اور سکیورٹی بحران کی صورتحال کو خراب کر سکتی تھی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+