سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے کمی کے بعد 202400 روپے پر رک گئی
- 22, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاو میں 3100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سونے کی کمی کے بعد 202400 روپے ہوگئی 10 گرام سونے کی قیمت 2,65 روپے سستا ہو کر 175,068 روپے پر بند ہواا۔ عالمی منڈی میں سونے کا بھاو 14 ڈالر کمی کے بعد 1968 ڈالر فی اونس ہوگئی ہیں۔
عائشہ ظفر
تبصرے