ایران کی ماہرانہ صلاحیت سے خوفزدہ دشمن ملک اسرائیل نے بھی سعودی عرب کی ساتھ کیا معاہدہ توڑ دیا
- 23, مارچ , 2023
وسیم حسن
ایران اور سعودی عرب کی دوستی اور سفارتی تعلقات قائم ہوتے ہی اسرائیل اور امریکہ جیسے ملکوں کو ایک طرف ایران سے خطرہ بڑھنے لگا ہے تواسرائیل کو اب سعودی عرب بھی خطرہ لگنے لگا ہے ان سفارتی تعلقات سے پہلے امریکہ اور اسرائیل سعودی عرب کو ہتھیار دیتے تھے ان دونوں ملکوں کے ہتھیاروں کا سعودی عرب بہت بڑا خریدار تھا لیکن بائیڈن کے امریکی حکومت سنبھالتے ہی ہتھیاروں کی اس تجارت میں کمی واقع ہونے لگی یوکرین جنگ کے بعد سعودی عرب نے امریکہ کے بار بار اسرار پر بھی سعودی عرب نے تیل کی مقدار بڑھانے سے انکار کر دیا تو امریکہ نے بھی ایڈوانس ہتھیار دینے سے انکار کر دیا اسرائیل بھی اب تک سعودی عرب کو متعدد اقسام کے خطرناک ہتھیار دے چکا ہے ۔
لیکن اب ایران اور سعودی عرب ملکوں کی دوستی سے اسرائیل بھی ڈرنے لگا ہے اور اس نے بھی اب سعودی عرب سے اپنے اقدام پیچھے ہٹا لیے ہیں اور ایران اور سعودی عرب کے درمیان سمجھوتے سے پہلے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان یہ سمجھوتا ہو چکا تھا کہ اسرائیل سعودی عرب کو ایک بلین کے ایدوانس ڈیفینس سسٹم اور ایڈوانس ہتھیار بہت جلد دے گا لیکن اب اسرائیل کو یہ خوف ستانے لگا ہے کہ اسرائیل پہلے ہی اپنے کئی ایڈوانس سسٹم سعودی عرب کو دے چکا ہے اگر ایڈوانس ڈیفینس سسٹم بھی دے دے گا تو ایران سعودی عرب سے یہ ہتھیار لے کر ان کی تکنیک بھی لے سکتا ہے اور پھر اس جیسے ہتھیار بنا سکتا ہے اور اگر ایسا ہو گیا تو اسرائیل کو مات دینا ایران کے لیے بہت آسان ہو جاۓ گا اس لیے اسرائیل نے سعودی عرب کے ساتھ اپنا سمجھوتہ توڑ دیا
تبصرے