سب سے مختصر اور طویل اوقات کے روزے کس ملک میں ہوں گے؟
- 24, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: دنیا بھر کے مسلمان رمضان المبارک منارہے ہیں۔ روزے کے دوران روزہ دار خود کو سحر سے افطار تک کھانے پینے سے روکے رکھتے ہیں۔ ہر ملک کے افطار اور سحر کے اوقات علیحدہ علیحدہ ہوتے ہیں۔
عمومی طور پرروزے کا دورانیہ ۱۰ سے ۱۸ گھنٹے کا ہوتا ہے، البتہ جغرافیائی محل وقوع کے مطابق ہر ممالک میں روزے کے اوقات مختلف ہوتے ہیں۔ سب سے لمبے دورانیہ کے روزہ آئس لینڈ میں ہوگا، جو کہ 18 سے زیادہ گھنٹوں پر مشتمل ہوگا۔ اس کے علاوہ فن لینڈ، کینیڈا، سکاٹ لینڈ، ہیں جہاں 17 سے 18 کا روزہ ہوگا۔ اس کے علاوہ برطانیہ اور فرانس کے اردگرد 16 سے 17 گھنٹے کا روزہ ہوگا۔سب سے کم اور مختصر روزہ نیوزی لینڈ میں، چلی اور ارجنٹائن میں ہوگا جس کے وقت 12 گھنٹے کا ہوگا۔
عائشہ ظفر
تبصرے