کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ بین الاقوامی میچز کھیلے والے فٹبالر بن گئے
- 24, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: پرتگال کے فٹبالر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے والا کھلاڑی بن کیا اور ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔۔رونالڈو نے 2003 میں بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا اور اس دوران پانچ ورلڈکپ کھیلنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ اس وقت رونالڈو سعودی فٹبال کلب الںصر کی نمائندگی کررہے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے