پاکستان ٹیم کے خلاف افغانستان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تاریخی فتح پر طالبان نے بیان جاری کیا۔
- 27, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: پاکستانی ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں افغانستان کی تاریخی فتح پر طالبان کا بیان۔ تین روزہ میچز پر مشتمل سیریز میں پاکستان کو مسلسل دو بار 7 شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کی۔ زپچھلے سال کے میچ میں پاکستان نے افغانستان کی ٹیم کو ہرادیا تھا۔ لیکن اس سال پہلی مرتبہ، افغانستان نے اچھے رنز سے کامیابی حاصل کی۔ جیت کی خوشی میں طالبان قطر دفتر کے سربراہ سہیل شاہین نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں افغانستان کی ٹیم کو کامیابی حاصل کرنے میں مبارکباد پیش کی ہے۔
افغانستان کے کپتان خان نے کہا کہ "جیتنے کی خوشی ہے، کیونکہ ہم ہمیشہ ان کے خلاف چھوٹے فرق سے ہارے ہیں۔"

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے