مفت آٹےکی بھگدڑ میں اب تک 6 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
- 27, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: مفت آٹا پانے کے چکر میں ملک بھر کے مختلف شہروں میں اب تک 6 لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بھٹیں۔ لیکن انتظامیہ ابھی تک آٹے کی تقسیم کا طریقہ کار نہ بناسکی۔ بھکر نے علاقہ میں اپنی باری کا انتظار کرنے والا شخص دم توڑ گیا۔ مظفر گڑھ میں بزرگ خاتو، ملتان، کوٹ ادو اور فیصل آباد میں 3 شخص اپنی باری کے انتظار میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ چارسدہ میں بھگدڑ میں ایک شہری چل بسا۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے