مہنگائی زیادہ اور تنخواہ کم ہے، کرپشن کی اجازت دی جائے، ایف بی آر ملازم کا شہباز شریف کو خط
- 27, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: ایف بی آر کے ملازم نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا کہ ہمیں کرپشن کرنےکی اجازت دی جاے۔ خط کے متن میں لکھا گیا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے گھریلو اخراجات کا گزر بسرکرنا مشکل ہے جو تنخواہ سے پورے نہیں ہو رہے۔ گھریلو اخراجات تقریبا ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے تک ہے جو کہ تنخواہ سے بہت کم ہے۔ ملازم نے کہا کہ،اگر تنخواہ نہیں بڑھا سکتے توکرپشن کی اجازت دی جائے۔ مزید کہا گیا کہ ، نیب، ایف آئی اے، اور دیگر اداروں کے ملازمین کی تنخواہ اس اداے کی نسبت زیادہ ہے۔
ایک ہفتے میں ملک میں مہنگائی کی شرح 1.80 فیصد کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 46.65 فیصد ہو گئی۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے