طالبان کے خوف سے افغانستان سے بھاگے امریکہ کا خفیہ خزانہ طالبان کے ہاتھ لگ گیا

نیوزٹوے: آج سے دو سال قبل 2021 میں جب امریکی فوج افغانستان میں طالبان کو کچلنے کیلیے طویل آپریشن کے بعد طالبان اور آئی ایس کے پی کی کوششوں سے پسپا ہو کر افغانستان سے بھاگ نکلی تھی تو وہ بہت سے جنگی ہتھیار فوجی آلات اور امریکی ڈالر اور کئی جنگی گاڑیاں بھی افغانستان میں چھوڑ گئی تھی طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد دنیا یہ سمجھ رہی تھی کہ طالبان کے ہاتھ کچھ نہیں آۓ گا لیکن آج کی تازہ خبرنے پوری دنیا کو حیران کر دیا خبر یہ ہے کہ رمضان المبارک کے اس مقدس مہینافغانستان سے امریکہ کے نکلنے کے بعد دنیا سمجھ رہی تھی کہ طالبان کے ہاتھ کچھ نہ رہا اور اسے افغنستان میں اپنی حکومت قائم رکھنے میں مشکلات پیش آئیں گی لیکن آج کی خبر نے نہ صرف امریکہ بلکہ دنیا کو بھی حیران کر دیاطالبان کے ہاتھ امریکہ کے بے شمار ہتھیار ہتھیاروں سے لدی گاڑیاں اور اتنی تعداد میں ڈالر لگے ہیں کہ ابھی تک ان کی گنتی ہی مکمل نہیں ہو سگی یہ سب امریکی فوج طالبان کے خوف سے بھاگتے ہوۓ اپنے ایک خفیہ ٹھکانے پر چھوڑ گئی تھیے میں طالبان پر اللٰہ کی خاص مہربانی ہوئی ہے کہ امریکی فوج کے افغانستان سے فرار ہونے کے ڈیڑھ سال بعد طالبان کے ہاتھ امریکیوں کا بہت بڑا خزانہ لگ گیا ہے طالبان نے افغانستان میں امریکہ کے ایک خفیہ فوجی ٹھکانے کا پتہ لگا لیا ہے ـ

جس میں کثیر تعداد میں امریکہ کے جنگی ہتھایر اور کئی ہتھیاروں سے لدی گاڑیاں جو امریکی فوج نے اس ٹھکانے میں چھپا رکھی تھیں اس کے علاوہ امریکی کرنسی یعنی ڈالر اتنی تعداد میں ہاتھ لگے ہیں کہ ابھی تک ان کی گنتی مکمل نہیں ہو سکی یہ خبر سامنے آتے ہی امریکہ کےہوش اڑ گۓ اور دنیا نے کو بھی یہ معلوم ہو گیا کہ افغان طالبان کا خوف اور دبدبہ امریکہ پر اس قدر حاوی تھا کہ وہ ایسا دم دبا کر بھاگا کہ اپنا پیسہ اور اپنا سازو سامان بھی سمیٹنے کا ہوش نہ رہا

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+