۳۷ سالہ حمزہ یوسف برطانوی سیاسی جماعت کے پہلے مسلمان اور پاکستانی نژاد لیڈر منتخب

اسکاٹس لینڈ

نیوزٹوڈے: ۳۷ سالہ باعمل مسلمان گورننگ سکاٹش نیشنل پارٹی ایس این پی کی رہنما کے طور پر نکولا سٹرجن کی جگہ لیں گے۔ اس کے بعد سکاٹش پارلیمنٹ کی ووٹنگ کے بعد حمزہ یوسف حکومت کے سربراہ کا عہدہ سنبھالیں گے یوسف نے میٹنگ میں کہا کہ وہ زندگی کے مشکلات کو حل کرنے پر توجہ دیں گے۔ جیت کا اعلان دارالحکومت کے مرے فیلڈ رگبی گراؤنڈ احتتام پزیر ہوئی

جس جکہ تینوں امیدواروں نے مقابلہ کیا اور زیادہ تر وقت ذاتی ناموں پر تنقید کرتے ہوئے گزارا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+