ماہ رمضان میں ایک سے زیادہ عمرے کی اجازت نہیں دی جائے گی، سعودی حکام

سعودی حکومت

نیوزٹوڈے: سعودی احکام نے پیغام دیا کہ کسی کو بھی رمضان کے مہینے میں ایک سے زیادہ عمرہ کی اجازت نہ ہو گی۔میڈیا کے مطابق، تمام لوگوں کو صرف ایک بار عمرہ کی اجازت ہو گی۔ اس کو عمل میں لانے کی وجہ یہ ہے، کہ سب کو عمرے کا موقع دیا جاے۔ مزید انہوں نے کہا کہ، "نسک ایپ" کے زریعے سب لوگ پرمٹ حاصل کر سکتے ہے اور اس میں وقت کی ہدایات کو بھی عمل میں لاے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+