پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر میں معمولی سی کمی

پاکستانی روپے

نیوزٹوڈے: پاکستانی روپے نے منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں معمولی اضافہ ریکارڈ کر کے خود کو بحال کیا۔انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران، امریکی ڈالر کے مقابلے میں مقامی کرنسی میں 0.28 روپے کا اضافہ ہوا اور 283.30 پر بند ہوا۔ بین الاقوامی منڈی میں، امریکی ڈالر دوسرے دن بھی گرا کیونکہ بینکنگ کے بڑے بحران کے خدشات میں کمی کے باعث محفوظ ترین اثاثوں کی مانگ میں کمی آئی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+