سعودی عرب نےحجاج کی اور نماز کی ادائیگی کے دوران تصاویر لینے پر پابندی لگا دی

مسجدالحرام

نیوزٹوڈے: سعودی حکام کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا جس کے مطابق مسجدالحرام اور مسجدِ نبویؐ میں تصاویر اور ویڈیو بنانے کے چند ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ان ہدایات کے مطابق جن کے تحت نما ز کی ادائیگی کے وقت اور حجاج احکام کی اجازت کے بغیر تصاویر نہیں لی جائے گی۔ وہیں رمضان کے مقدس مہینے میں عمرے کی ادائیگی پر مقدس مساجد میں تصاویر لینے سے متعلق ہدایات جاری کی گئی ۔ غازمین حجاج کو نماز کے وقت دوسرے لوگوں کی تصاویر لینے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ کیونکہ عبادت کے وقت وہ کسی دوسرے شخص کو پریشان نہ کریں۔اس سے قبل یک اور ہدایت جاری کیا گیا جس کے مطابق رمضان کے مہینے یک سے زائد مرتبہ عمرہ کرنے کی اجازت نہ ہو گی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+