اماراتی صدر کا اپنے بڑے صاحبزادے شیخ خالد کو ابوظبی کا ولی عہد منتخب کرنے کا اعلان

شیخ محمد بن زاید

نیوزٹوڈے: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے ولی عہد کی تعیناتی کےحوالے سے فرمان جاری کیا کہ وہ اپنے سب سے بڑےبیٹے شیخ خالد بن محمد زایدکو کیپیٹل ابوظبی کا اگلا ولی عہد مقرر کر رہے ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق اماراتی صدر نے اپنے ہی چھوٹے بھائی کو متحدہ عرب امارات کا نائب صدر بھی منتخب کیا ہے۔مزید بتایا گیا ہے کہ وہ اب نائب صدر کی حیثیت سے فرائض انجام دے گے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+