ٹوئٹر کی جانب سے پاکستانی حکومت کا اکاؤنٹ بھارت کی بلاک لسٹ میں ڈال دیا گیا
- 30, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: سوشل میڈیا ٹوئٹر کیی جانب سے پاکستانی حکومت کاپبلک ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بغیر کسی نوٹیگیکشن کے بھارت میں بلاک کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق،دیے گئے نوٹس میں بیان تھا کہ، ٹوئٹر کی طرف سے بتایا گیا کہ بھارت میں پاکستانی حکومت کا پبلک اکاؤنٹ کو بلاک لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ بھارت کے علاوہ ، باقی سبھی ممالک میں اکاؤنٹ بحال ہے۔
عائشہ ظفر
تبصرے