سندھ حکومت نے ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر 4 اپریل کو چھٹی کا اعلان کردیا
- 31, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: سندھ حکومت نے ۴ اپریل کو پورے صوبے میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ اس روز ذوالفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی ہے، جس کی وجہ سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ بھٹو، بھٹو، پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی تھے، جن کو 4 اپریل 1979 کو پھانسی دے دی گئی تھی۔ ۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ، تمام دفاتر، خود مختار اور نیم خودمختار ادارے، کارپوریشنز اور لوکل کونسلز، سوائے ضروری خدمات کے اس دن بند رہیں گے۔بڑے شہروں کراچی، حیدرآباد، سکھر اور لاڑکانہ سمیت صوبے بھر میں تعطیل متوقع ہے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے