عدالت نے بیکریز کو رات ایک بجے تک کام کرنے کی اجازت دے دی

لاہورعدالت

نیوزٹوڈے: لاہور ہائیکورٹ نے حالیہ صرف بیکریز کو رات ۱ بجے تک کھلویں اور کام کرنے کی اجازت دے ہیں۔ عدالت نے مزید کہا کہ سڑکوں میں ری ماڈلنگ سے بھی ٹریفک کے مسلے حل نہیں ہو رہے۔ اس کے بعد عدالت نے بیکریز کے حوالے سے فیصلہ سنایا کہ ملازمین کو رات ایک بجے تک کام کی اجازت ہو گی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+