سعودی انٹیلیجنس نے ٹیلی گرام سے دہشتگرد کے ہزاروں اکاؤنٹ اور 60 لاکھ سے زائد پوسٹس ڈیلیٹ کردی

القاعدہ تنظیم

نیوزٹوڈے: سعودی انتظامیہ کے مطابق اور سینٹر فار کومبیٹنگ نے لاکھوں اکاؤنٹ اور کم از کم 60 لاکھ شدت پسندانہ مواد کو ڈلیٹ کروادیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق عدلیہ اور ٹیلی گرام کی ٹیم کارروائی کرتے ہوئے کہا کہ اس سلل ساٹھ لاکھ سے زائد مواد کو ہٹادیا گیا ہے جبکہ دہشتگرد کے اٹھارہ سو چالیس چینلز کو بھی ختم کر دیا گیا ہے۔مزید کہا گیا کہ، سارہ مواد عربی زبان میں موجود تھا جس میں ہر قسم کا میڈیا ریکارڈ شامل ہیں۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+