گوادربین الاقوامی ہوائی اڈہ اس سال ستمبر تک فعال کر دیا جائے گا
- 03, اپریل , 2023

نیوزٹوے: ملک کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ، نیو گوادر بین الاقوامی جس کی لاگت 246 ملین ڈالر ہے اور 4,300 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا یہ اڈہ، ستمبر 2023 تک آپریشنل ہو جائے گا۔ ۔ ایئر ٹریفک کنٹرول سے متعلق کام مارچ 2023 تک مکمل ہو جائے گا جب کہ ہوائی اڈے کی تعمیرامید ہے ستمبر ۲۰۲۳ سے پہلے مکمل ہو سکتی ہے۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیر انتظام اپریٹ کیا جا رہا ہے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے