پاکستانی عوام کی امیدوں کو پورا کرنے والا ایک ہی نام عمران خان مولانا فضل الرحمٰن کے دائیں بازو کا بیان

پاکستانی عوام

نیوزٹوڈے: پاکستانی عوام کے ساتھ ساتھ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نےبھی پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوۓ حکومت کو یہ واضح طور پر باور کرا دیا ہے کہ 22 کروڑ عوام کا حقیقی راہنما صرف عمران خان ہی ہے اور انہیں اپنا حکمران چننے کا پورا حق حاصل ہے اس لیے پاکستانی عوام نے فوری شفاف انتخابات کرانے کے مطالبے پر زور دیا ہے بیرون ملک پاکستانیوں نے ٹوویٹ کرتے ہوۓ یہ پیغام دیا ہے کہ پاکستان میں آجکل جو حالات چل رہے ہیں ان کا حل صرف عمران خان ہی ہے پاکستان میں آئین کی بالا دستی کیلیے ، سماجی انصاف کیلیے اور جمہوریت کے فروغ کیلیے ان کی اصولی سیاست کو بیرون ملک موجود پاکستانیوں نے بہت سراہا ہے ۔

صرف بیرون ملک میں ہی نہیں بلکہ پاکستان کی ٪90 عوام کی امیدیں اب انتخابات پر لگی ہوئی ہیں چیف جسٹس کے فیصلے کے منتظر پاکستانی ان مسائل کا حل صرف اپنے منتخب کردہ نمائندوں کی صورت میں دیکھ رہے ہیں ایک پرائیویٹ چینل پر مولانا فضل الرحمٰن کے ایک محافظ کا انٹرویو لیا گیا جو مولانا صاحب کا دایاں بازو سمجھا جاتا تھا لیکن اب اس محافظ نے عمران خان کی جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا اس گارڈ نے بتایا کہ ان تمام سیاسی جماعتوں کے مقاصد ایک ہی ہیں صرف آمریت اور حکمرانی کے دلدادہ ہیں صرف عمران خان ہی ایک ایسا لیڈر ہے جو قوم کی اس ڈوبتی ناؤ کو دلدل سے نکال سکتا ہے ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+