چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے فارغ کیلئے عمران خان کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کو اپنی

نیوزٹوڈے: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو عہدے سے فارغ کرنے کے لیے لاہوری شہری نے ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرادی۔ درخواست میں شہری نے بیان دیا کہ پاکستان الیکشن کمیشن ۲۱ اکتوپر ۲۰۲۲ میں عمران خان کو این اے 95 حلقہ میانوالی کے علاقے سے کشیدگی کے باعث نااہل کیا تھا۔ اس بناہ پر عمران خان کا اپنی جماعت کا چیئرمین ہونا قانون کے خلاف ہے۔ لہزٰا ان کو اپنی سیٹ سے مستعفی کیا جائے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+