گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے متاثرہ ایک شخص انتقال کرگیا

کورونا سے متاثرہ

نیوزٹوڈے: صرف ایک دن میں کورونا سے متاثرہ شخص انتقال کر گیا۔ اس کے علاوہ، مزید ۲۰ لوگوں کی حالت نازک بتائی گئ ہیں۔ قومی ادارہ صحت کی ری پورٹ کے مطابقپاکستان میں 24 گھنٹوں کے اندر اندر کورونا سے 2 ہزارسے زائد لوگوں نے ٹیسٹ کروائے۔ لاہور میں ۲۴ گھنٹوں میں 485 افراد نے ٹیسٹ کروایا ان میں سے ۱۹ لوگوں کی کورونا کی تصدیق ہوئی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+