پنجاب، کے پی الیکشن :سپریم کورٹ کا 15 مئی تک انتخابات کرانے کا حکم

سپریم کورٹ

نیوزٹوڈے : سپریم کورٹ نے حکم دے دیا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے صوبے میں الیکشن سے متعلق بیان دیا کہ 8 اکتوبر کو الیکشن کرائے جائے گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے فیصلہ قرآن کی آیت سے آغاز کیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کے 8 اکتوبر سے انتخابات کے حکم کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ مزید کہا گیا کہ، الیکشن ۲۲ مارچ کو بھی غیر آئینی ہے۔ لہزا ۱۵ مئی کو الیکشن کو یقینی بنایا جاے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+