پاکستان میں اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 4 روپے اضافے کے ساتھ 291 روپے تک جا پہنچا

ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے: آج کے دن انٹربینک ڈالر کی قیمت میں اضافہ ۲۔۷۱ روپے کا اضافہ۔ ڈالر میں ایک بار پھر مزید اضافہ۔ منگل کے روز میں بڑا اضافہ ۔ڈالر کی قیمت میں اوپن مارکیٹ میں4 روپے میں اضافہ ہو کرڈالر 291 روپے تک جا پہنچا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+