امریکا کے مشہور ترین ٹائم میگزین نے اپنے سرورق میں عمران خان کی تصویر شائع کردی
- 05, اپریل , 2023

نیوزٹوڈے:" ٹائم"امریکہ کا مقبول ترین میگزین نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی تصویر سرورق میں خاص طورپر شائع کی ہے۔ اور ساتھ ہی ان کو پاکستان کے مقبول ترین سیاستدان کے اعزاز سے بھی نوازا۔ اس میگزین میں عمران خان کا انٹرویو بھی شامل کیا گیا۔ ان پر حملے کے بعد بھی، وہ پاکستان کے سب سے زیادہ مشہور سیاستدان جانے جاتے ہے۔ ایک سال قبل ان کو پارلیمنٹ کی طرف سے عدم اعتباد کے تحت نکالا گیا تھا۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے