سونے کی قیمت ہزاروں روپے کا بڑا اضافے کے ساتھ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستانی گولڈ مارکیٹ

نیوزٹوڈے : پاکستانی گولڈ مارکیٹ میں آج کے روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں شدید اضافہ۔ جس کے بعد قیمت 5ہزار روپے تک جا پہنچی اور کل قیمت دولاکھ چودہ ہزار پانچ سو ہو گئی ۔ ایک رپورٹ کے مطابق، منگل کے روز دس گرام کی قیمت چار ہزار دوسوں اٹھاسی روپے تک پہنچ چکی ہے۔ ڈالر کی قیمت کے اضافے کے بعد سونے کی بھی قیمت بھر نے لگی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+