عید الفطر کس دن منائی جائے گی، تاریخ سامنے آ گئی

ماہر فلکیات

نیوزٹوڈے: ماہر فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ عیدالفطر 23 اپریل کو ہو سکتی ہے بورڈ کی طرف سے بتایا کیا ہے کہ رمضان کا چاند جمعرات کے روز ۲۰ اپریل 2023 کو صبح آٹھ بج کر تیرہ منٹ پر پیدا ہو گا۔ عید جمعہ کے روز 21 اپریل سے پیر سے لے کر 26 اپریل تک چار چھٹیاں ہوں گی دنیا بھر کے مسلم ممالک کے مسلمان خاص طور پر اس کی تیاریاں اور اس کو جوش خروش ساتھ مناتے ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+