ملک بھرکی یونیورسٹیزمیں قرآن مجید کی تعلیم، ڈگری کے حصول کے لیے لازم قرار

قرآن کی تعلیم

نیوزٹوڈے: ملک بھر کی تمام یونیورسٹیز میں قرآن کی تعلیم کو ڈگری کے لیے لازمی قراردیا گیا۔ ایچ ای سی نے تمام یونیورسٹیز کو ایک ایک خط بھیجا کہ قرآن کی تعلیم کے نمبرز اور کریڈٹ اورز کو شامل نہیں کیا جائے گا۔ ۲۰۲۳ انڈر گریجویٹ کے طلبائ کے لیے یہ تعلیم لازمی ہو گی ۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+