گورنرسندھ کا چاند رات پر گورنر ہاؤس میں خواتین کے لیے مفت مہندی اورچوڑیاں دینے کا اعلان

کامران ٹیسوری

نیوزٹوڈے: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم-پی) کے رہنما اور سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا کہ سندھ بھر کی تمام خواتین صونے کے گورنر ہاؤس میں مفت مہندی کی درخواستیں اور چوڑیوں کے اسٹال لگائے جائے گے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران گورنر نے یہ بھی کہا کہ وہ صوبے کے دیگر شہروں کا دورہ کریں گے تاکہ عوام الناس سے رابطے بڑھ سکیں۔ انہوں نے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کو بھی یقینی بنایا اور متعلقہ محکموں کو عوامی شکایات کے ازالے کا حکم دیا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+