فن لینڈ کے نیٹو میں شامل ہوتے ہی روس نے تین تین مورچوں پر نیو کلیائی جنگ کی تیاریاں مکمل کر لیں

فن لینڈ کو نیٹو

نیوزٹوڈے: فن لینڈ کے نیٹو میں شامل ہوتے ہی روس اور نیٹو کے درمیان جنگ کے آثار بھی بڑھ گۓ ہیں روس کے وزیر خارجہ نے نیٹو کو دھمکی دیتے ہوۓ کہا ہے کہ ہمارے خلاف مختلف کاروائیاں کرنے والےیورپی ملکوں کے گروہ یورپی یونین کا اہم حصہ نہیں ہیں سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس اب یورپی یونین کے اس گروپ کے ساتھ سختی سے پیش آۓ گا نیٹو نے فن لینڈ کو شامل کرنے کا جو ویڈیو جاری کیا ہے اس پر روس مزید سیخ پا ہو گیا اور روس نے اسے اپنے خلاف نیٹو کا ایک اور قدم سمجھا ہے اور اب اس کو کرارہ جواب دینے کیلیے روس نے کلیننگراڈ میں امریکہ کے خلاف ایٹمی ہتھیاروں کی تعیناتی شروع کر دی ہے ۔

اور دوسری طرف یوکرین اور یورپی ملکوں کو سبق سکھانے کیلیے بیلا روس میں اسکندر میزائلیں تعینات کر دی ہیں بیلا روس میں روس کے کئی جنگی طیارے بھی تعینات ہیں جن سے ٹیکٹیکل نیو کلیئر حملے کیے جا سکتے ہیں بیلا روس میں روس نے اپنی جنگی تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور اشارہ ملتے ہی یوکرین اور فن لینڈ کو روسی ہتھیار دہلا دیں گے روس کے یارس سرمٹ میزائل کو سائیبریا لاؤنچ پر تعینات کر دیا گیا ہے فن لینڈ کے نیٹو میں شامل ہوتے ہی روس نے تین تین مورچوں پرایٹمی جنگ کی تیاری مکمل کر لی ہےیہ کوئی نہیں جانتا کہ روس کا اگلا نشانہ اب یورپ بنے گا یا امریکہ ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+