بیت اللہ کا یہ حصہ کیا کہلایا جاتا ہے؟

خانہ کعبہ

نیوزٹوڈے: بیت اللہ کے اس حصہ کو رکن یمانی کہتے ہے ، جو کہ خانہ کعبہ کے جنوب مغربی میں پایا جاتا ہے۔ یہ کونا ملک یمن کی طرف واقع ہے۔ خانہ کعبہ کا طواف کرتے وقت اس کو چھونا ثواب کا کام ہے اور افضل سمجھا جاتا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ان دونوں رکن یمانی لے سوا کسی کو چھوتے نہیں دیکھا گیا، صحیح بخاری: جلد نمر اول : حدیث نمبر ۱۵۴۵ میں بیان ہے۔ یہ بیت اللہ کی تعمیر میں استعمال ہونے والا واحد پتھر ہے جو آج تک اصل حالت میں موجود ہے، دوسرے پتھر مختلف ادوار میں تبدیل ہوتے آئے ہیں۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ جب کوئی شخص حجر اسود کے درمیان والے حصے کی طرف چہرہ کر کے نماز پڑھتے ہے تو، ایک ہی وقت آپ کا چہرہ بیت اللہ اور اس کے ساتھ بیت المقدس کی طرف پایا جاتا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+