پاکستان ای کامرس سٹارٹپ، ’قسط بازار‘ نے 100 کروڑ روپےکی مصنوعات فروخت کرکےنیا ریکارڈ قائم کرلیا

ای کامرس

نیوزٹوڈے: پاکستان ای کامرس اسٹارٹ اپ جس کا نام "قسط بازار" ہے، اس نے نومبر کے مہینے ۲۰۲۱ میں اپنا سٹور بنایا۔ جس کے بعد 17ماہ کے اندر اندر میں ہی اس پلیٹ فارم نے 100کروڑ روپے کما لیے۔ سب سے اہم چیز یہ کہ اس پلیٹ فارم سے فوری خریدیں اور ادا بعد میں کر سکتے ہے۔ یہ کمپنی نان بینکنگ فنانس کمپنی کی جانب سے لائسنسڈ ہے۔ یہ صرف ہر ماہ مصنوعات اقساط پر 400 سے زائد مہیا کرتا ہے۔ تھوڑے سے عرصے میں 15ہزار سے زیادہ کسٹمرز کو فائدہ ہوا ہے۔ قسط بازار میں کافی صارفین ایسے ہیں جن کی ہر ماہ کم از کم آمدنی ۴۵،۰۰۰ روپے سے کم ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+