پاکستان ویمن ٹیم کی نئی کپتان کے لیے ندا ڈارکو منتخب کر لیا گیا
- 07, اپریل , 2023

نیوزٹوڈے: پاکستان ویمن ٹیم کی نئی کپتان کے لیے ندا ڈار کو منتخب کر لیا گیا ۔ وہ سبکدوش ہونے والی بسمہ معروف کی جگہ لیں گی جنہوں نے جنوبی افریقہ میں ICC ویمنز T20 ورلڈ کپ 2023 کے بعد استعفیٰ دے دیا تھا۔ ندا نے ۲۰۲۱ میں پی سی بی کی طرف سے ویمنز کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتا تھا اور وہ ملک کی سب سے تجربہ کار کھلاڑیوں میں سے ایک مانی جاتی ہے۔ جنہوں نے اب تک 130 ٹی ٹوئنٹی اور مزید 99 ون ڈے میچز کھیلے ہیں۔ وہ انٹرنیشنل میچز 126 وکٹوں کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹیں خاصل کرنے والی خاتون بولر بھی ہیں۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے