شہباز حکومت الیکشن سے بچنے کے لیے آئین پاکستان کی دھجیاں اڑانے پر تل گئی
- 10, اپریل , 2023

نیوزٹوڈے: اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جمہوریت کے نام پر دھبہ شہباز حکومت پاکستان کے آئین کی دھجیاں اڑانے پر تلی ہوئی ہے پہلے شہباز شریف نے چیف جسٹس کے اختیارات میں ردو بدل کا قانون پاس کرایا اور اب اپنے مقررہ وقت پرالیکشن کرانے کے عدالتی فیصلے کو مسترد کرکے توہین عدالت سے بچنے کے لیے ایک نیا قانون پاس کرانے جارہی ہے آج پارلیمنٹ کے اجلاس میں ایک بل پاس کرانے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے جس میں توہین عدالت کے قانون میں تبدیلی کی منظوری دی جاۓ گی حکومت کی ان حرکتوں کو دیکھتے ہوۓ عمران خان نےکہا کہ 1970 والی حرکتیں دہرائی جا رہی ہیں اگر حکومت نے اپنے فیصلے درست نہ کیے اور الیکشن وقت پر نہ کراۓ گۓ تو ہمیں سڑکوں پر نکلنا پڑے گا

وسیم حسن
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے