اسلا آباد میں 30 الیکٹرک بسیں چلانے کا منصوبہ تیار
- 10, اپریل , 2023
نیوزٹوڈے: نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی مانگ پر الیکٹرک بسوں کی پیداوار شروع کردی ہے۔ سی ڈی اے نے کہا کہ الیکٹرک بسوں سڑکوں پر چلانے کی تیاریاں شروع کر دی ہے۔ اگلے مہینے 30 الیکٹرک بسوں کی پہلی کھیپ حوالے کرے گی۔ بسوں کی پہلی کھیپ کے آنے کے بعد ڈرائیوروں کو دو ہفتوں کی تربیت بھی دی جائے گی۔
عائشہ ظفر
تبصرے