پوری دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے تجاوز کر گئی، اسلام دنیا میں تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن گیا

اسلام دنیا کا تیزی

نیوزٹوڈے: حالیہ سروے کے مطابق پوری دنیا میں مسلمانوں کی تعداد تقریباً 2 بلین ہے، جس سے اسلام دنیا کا سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے۔ مغرب ممالک جن میں شمالی امریکہ، یورپ اور افریقہ سبھی ملکوں میں مسلمانوں کی بڑی آبادی موجود ہے۔ مسلم آبادی میں اضافہ عالمی سیاست، معیشت کی زندگی اور ثقافتی حرکیات پر نمایاں اثرات مرتب کرتا ہے۔ اور یہ توقع کی جاتی ہے کہ یہ رجحان مستقبل قریب تک برقرار رہے گا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+