پاکستان میں عیدالفطر کی 4 سے 5 چھٹیاں ملنے کا امکان

عیدالفطر

نیوزٹوڈے: پاکستان میں عیدالفطر کی چھٹیاں دینے کا حوالے سے کابینہ ڈویژن نے ورکنگ کا آغاز کر دیا۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، عید کی چار یا پانچ چھٹیاں دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ حقیقی فیصلہ وزیراعظم کا اگلے ہفتے آئے گا۔ میڈیا کے مطابق اگر عید جمعے کے دن ہوتی ہے تو چھٹیاں 20 سے 23اپریل تک ہو سکے گی۔ جبکہ عید ہفتہ کو ہونے کی وجہ سے 20 سے 24 تک چھٹیوں ہو سکے گی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+