اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلیے ایران نے فلسطین کے ساتھ مل کر اسرائیل کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا

اسرائیل کے خلاف جنگ

نیوزٹوڈے: امریکہ کی نیو یارک ٹائم میں یہ دعوٰی کیا گیا ہے کہ ایران پچھلے دنوں شام میں اسرائیل کے حملوں میں ہلاک ہونے والے دو فوجی افسروں کی موت کا بدلہ ضرور لے گا اور وہ یہ بدلہ اسرائیل کے بحری جہاز تباہ کرکے لے گا کیونکہ ایران نے سمندر میں اپنی طاقت اور پکڑ بہت مضبوط کر لی ہے اور وہ کسی بھی وقت اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے امریکہ کے اس دعوے نے اسرائیل کی نیندیں اڑا دی ہیں کیونکہ اسرائیل پہلے ہی ایران سے بہت خوفزدہ ہے ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات کی بحالی اسرائیل کو اپنے لیے خطرے کی گھنٹی محسوس ہو رہی ہے ۔

اور اب یمن میں حوثی جماعت جس کو سعودی عرب کے خلاف ایران کی مدد حاصل تھی انہوں نے بھی اپنی تمام دشمنیاں بھلا دی ہیں اور سعودی عرب نے حوثیوں کو گلے لگا لیا ہے یہ اسرائیل کیلیے ایک اور بہت بڑا جھٹکا ہے فلسطین پراسرائیل کی جار حیت کو روکنے اور اسے منہ توڑ جواب دینے کیلیے ایران نے جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے اور فلسطین کا ساتھ دیتے ہوۓ اسرائیل کےخلاف جنگ کا اعلان کر دیا ہے ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+