نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم

نیوزٹوڈے: ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد۔ کیوی ٹیم کی قیادت لیتھم کرے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ۱۴ اریل کو ہوگا، اور دوسرا اور تیسرا میچ ۱۵ اور ۱۷ کو شیڈول کیا گیا ہے۔ جبکہ، چوتھا اور پانچواں میں ۲۰ اور ۲۴ اپریل کو ہوگا۔ یہ ٹی ٹوئنٹی میچ راولپنڈی میں ہوگے۔ میچز کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہے۔ کم سے ک ٹکٹ 300 میں دستیاب ہوگی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+