اسرائیلی فوج کی پرتشدد کارروائیوں سے 15 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
- 11, اپریل , 2023
نیوزٹوڈے: اسرائیلی فوج ابھی تک پُرتشدد کارروائوں سے باز نہ آئی ۱۵ سالہ لڑکا تشدد کے باعث شہید ہو گیا۔ میڈیا کے مطابق، اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو شدید حملے کی لپیٹ میں لیا، اور اس کے سر، پیٹ اور سینے میں گولیاں ماریں۔ فائرنگ کے باعث دو فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے۔ ۵ کو حراست میں لے لیا۔ اس سال اسرائیلی فوج نے ۹۴ فلسطینی شہید کیے ہیں۔
عائشہ ظفر
تبصرے