طالبان نے خواتین پر ریسٹورنٹس اور پارکس میں جانے پر پابندی لگادی

طالبان حکومت

نیوزٹوڈے: طالبان حکومت نے نیا قانون پاس کرایا ہے، جس کے مطابق خواتین اور فیمیلیزکا ہوٹلوں اور پارکس میں سیروتفریخ کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔میڈیا کے مطابق طالبان حکومت نے صرف خواتین پر پابندی لگائی ہے ، جبکہ مردوں کے لیے یہ حکم جاری نہیں کیا گیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+