گاڑیوں اور موبائل فونز کے علاوہ 350 اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
- 12, اپریل , 2023

نیوزٹوڈے: ۱۸۰۰ سی سی کی گاڑیوں اور موبائل فونز کے علاوہ ۳۵۰ چیزوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے بتایا کہ، گھر میں استعمال ہونے والی الیکٹرک چیزیں, فرنیچر، جانوروں کی خوراک،جوتوں اور میوزیکل آلات سمیت باقی چیزوں پر بھی ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کر دی گئی ہے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے